سپینش لالیگا، بارسلونا اورریال میڈرڈ کا اہم میچ آج ہوگا

جمعہ 20 نومبر 2015 15:55

سپینش لالیگا، بارسلونا اورریال میڈرڈ کا اہم میچ آج ہوگا

میڈرڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 20نومبر- 2015ء) سپینش لالیگا میں آج ریال میڈرڈ اور بارسلونا کے مابین تاریخی میچ کھیلا جائے گاجو گروپ چیمپئن کا فیصلہ کرے گا جبکہ ریال سوسائیڈ اورسیویلا مقابل ہوں گے ، سپانیول اور مالاگا میں جوڑ پڑے گاجبکہ ویلنشیا لاس پالمس سے مقابلہ کرے گا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر بارسلونا 27پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ ریال میڈرڈ کے آخری میچ ہارنے کے بعد 24پوائنٹس ہیں ۔

وقت اشاعت : 20/11/2015 - 15:55:46