انگلینڈ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ہیلمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
جمعہ 27 نومبر 2015 12:31
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) انگلینڈ میں اگلے سیزن سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تمام بلے بازوں اور مخصوص فیلڈرز کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی کر دیا گیا ہے۔انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اس اہم اقدام کا اعلان آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کے انتقال کے تقریباً ایک برس بعد کیا ہے جب وہ گردن کے اوپری حصے پر گیند لگنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔
کرکٹ بورڈ نے جو تبدیلیاں کی ہیں اس کے تحت بلے بازوں کو، فاسٹ، میڈیم فاسٹ بالر اور سپن گیند بازوں کا سامنا کرتے وقت بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔اس کے علاوہ وکٹ کیپر اور وہ فیلڈرز جو وکٹوں سے آٹھ گز کے دائرے میں ہوں گے ان کے لیے تو ہیلمٹ لازمی قرار دیا گیا ہے لیکن وکٹ کے پیچھے آف سائیڈ پر سلپ میں کھڑا ہونے والا فیلڈر اس سے مستثنی ہوگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور