شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف ففٹی پلس سکور کرنیوالے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے
منگل 1 دسمبر 2015 17:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرشعیب ملک انگلینڈکے خلاف ففٹی پلس سکور کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے،اس کے ساتھ تین سال بعد پہلی ٹی ٹونٹی ففٹی اسکور کرتے ہوئے اپنا کیرئیربیسٹ انفرادی اسکوربھی بہتر کردیا۔انگلینڈکے خلاف شعیب ملک نے بہترین انفرادی اننگز کاریکارڈ اپنے نام درج کروالیا۔
شعیب ملک نے انگلینڈکے خلاف تیسرے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں 54 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مددسے 75رنزکی شاندار اننگز کھیلی جو نہ صرف کسی بھی پاکستانی بیٹسمین کا انگلینڈکے خلاف بہترین انفرادی اسکورہے بلکہ پہلی ففٹی پلس اننگز بھی ہے۔اس سے قبل یہ اعزاز مشترکہ طورپر تین بیٹسمینوں یونس خان،عبدالرزاق اور محمد حفیظ کے نام تھا جنہوں نے 46،46رنزکی اننگز کھیلی تھیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی