آسٹریلوی فٹبال مداح کا دس ہزار میل کا سفر رائیگاں چلا گیا
منگل 15 دسمبر 2015 12:00
برزبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء) آسٹریلیا میں فٹبال کے ایک مداح نے ساوٴتھ اینڈ یونائیٹڈ اور بریڈفورڈ کا میچ دیکھنے کے لیے دس ہزار میل کا سفر کیا لیکن پھر انھیں یہ پتہ چلا کہ میچ تو ملتوی ہو گیا ہے۔برزبین سے تعلق رکھنے والے اینڈریو یْری آسٹریلیا سے برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ پہنچے لیکن اس میچ کو گیلے گراوٴنڈ کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
اینڈریو یْری نے کہا کہ ’جیسے ہی ہماری گاڑی سٹیڈیم کے باہر پہنچی، ہمیں ہمیں بتا دیا گیا۔ میں چند تصاویر لینے کے لیے گاڑی سے اترا اور پھر ہم واپسی کا سفر اختیار کیا۔‘اس سے قبل ساوٴتھ اینڈ میں رہائش پذیر یْری بہت سے میچ انٹرنیٹ پر دیکھ لیتے تھے تاہم شرمپرز کے کھیل کو براہ راست دیکھنے کے شوق نے انھیں برطانیہ جانے پر مجبور کر دیا۔(جاری ہے)
Game off as we pulled up in the coach. 10207 miles from Brisbane #oldschoolawayday @SUFCRootsHall @SUFCexiles pic.twitter.com/hsFHbjClnu
— BNEShrimper (@BNEShrimper) December 12, 2015
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
بھارتی ٹیم اس وقت پاکستان بھیجیں گے جب حکومت اجازت دے گی، نائب صدر بی سی سی آئی
-
بھارت ، ان ڈورکرکٹ کے دوران گیند لگنے سے بچہ چل بسا
-
ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کا ایک گولڈ، دو برانز میڈلز