- Home
- Sports
- News
- یاسر شاہ معصوم ، انکی معطلی کے ذمہ دار انتظامیہ اور فزیو تھیراپسٹ ہیں ، ڈاکٹر نعمان نیاز
یاسر شاہ معصوم ، انکی معطلی کے ذمہ دار انتظامیہ اور فزیو تھیراپسٹ ہیں ، ڈاکٹر نعمان نیاز
اتوار 27 دسمبر 2015 18:18
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27دسمبر- 2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق آفیشل اور معروف مبصر ڈاکٹر نعمان نیاز نے مثبت ڈوپ ٹیسٹ پر معطل ہونیوالے لیگ سپنر یاسر شاہ کو معصوم قرار دیتے ہوئے اسکا ذمے دار پی سی بی میڈیکل پینل کو قرار دیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا تھا کہ لیگ سپنر کے نمونے میں جس دوا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے اس سے ان کے بے قصور ہونے کا اندازہ ہوتا ہے کہ وہ خود بالکل بے قصور ہے اور اس معاملے پر ٹیم کے میڈیکل پینل اور فزیو بریڈ رابنسن کو الٹا ٹانگنا چاہیے کیونکہ وہ اسکے ذمہ دار ہیں ۔
نعمان نیاز کے مطابق یاسر کو پیشاب آور کلورو تھایو زائیڈ نامی دوائی دی گئی جو کسی زخمی کھلاڑی کو دی جاتی ہے ، انجری سے ہونیوالا درد ختم کرنے کیلئے کھلاڑی کو ممنوعہ دوا ایسٹیرائیڈ دی گئی اور پھر اسے جسم سے خارج کرنے کیلئے کلورو تھایو زائیڈ کا استعمال کیا گیا جو انکے نمونے میں آ گئی ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6مئی کو کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی نے ٹوٹنہم ہاٹ پورکو 0-2گول سے ہرا دیا