نوواک جوکوچ ، سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 28 جنوری 2016 21:00
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکوچ اور ویمنز کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔دفاعی چمپیئن نوکوواک جوکووچ نے سیمی فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو 6-1، 6-2. 3-6 اور 6-3 سے شکست دے کر چھٹی دفعہ آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
جوکووچ اس سے قبل 5 دفعہ آسٹریلین اوپن کے فاتح رہے ہیں ہیں، انھوں نے پہلی دفعہ 2008 میں یہ ٹائٹل جیتا تھا جس کے بعد 2011 سے 2013 تک مسلسل 3 دفعہ چیمپیئن رہے جبکہ 2015 میں 5 ویں دفعہ فتح سمیٹی تھی۔مینز سنگلز کا دوسرا سیمی فائنل 29 جنوری کو کینیڈا کے میلوس راوٴنک اور برطانیہ کے اینڈی مرے کے درمیان ہوگا جبکہ فائنل 31 جنوری کو کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال