ناکام دورہ نیوزی لینڈ مفید رہا، وقار یونس
فہد شبیر اتوار 31 جنوری 2016 23:17
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2016ء)نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے باوجود پاکستان کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا خیال ہے کہ میزبان ٹیم سے سخت مقابلے ایشیاکپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل نوجوان ٹیم کیلئے مفید ثابت ہوں گے۔ نیوزی لینڈ دورے پر پاکستان کو صرف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں فتح نصیب ہوئی۔ اس کے بعد کیویز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 جبکہ ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کی۔
اتوار کو تیسرے ون ڈے میں شکست کے بعد وقار نے کہا کہ ناکامیوں کے باوجود دورے میں کئی مثبت چیزیں بھی سامنے آئیں۔ ’بڑے ٹورنامنٹس سے قبل پاکستان جیسی نوجوان ٹیم کا مضبوط نیوزی لینڈ سے سامنا اچھی چیز ہے‘۔ وقار کے مطابق، دورے میں ناکامی کے باوجود اس سے ٹیم کو بہت اعتماد ملے گا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا