یو اے ای اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

پیر 15 فروری 2016 14:56

ابوظہبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) منگل کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

آئرش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں آئرلینڈ نے میزبان ٹیم یو اے ای کو 34 رنز سے ہرایا تھا۔

وقت اشاعت : 15/02/2016 - 14:56:50