متحدہ عرب امارات نے اومان کو روند کر ایشیا کپ کے مین راوٴنڈ میں جگہ بنالی
منگل 23 فروری 2016 12:38
فتح اللہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) عاقب جاوید کی کوچنگ میں ناقابل شکست متحدہ عرب امارات نے اومان کو روند کر ایشیا کپ کے مین راوٴنڈ میں جگہ بنالی، کوالیفائنگ ایونٹ کے آخری مقابلے میں 71 رنز کی شاندار کامیابی حاصل کی، ہانگ کانگ کو 66 رنز سے زیر کرنے والی افغانستان ٹیم پیچھے رہ گئی تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے کوالیفائنگ راوٴنڈ میں اپنے تیسرے میچ میں اومان کو 71 رنز سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے مین راوٴنڈ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے ساتھ ایشیا کپ کھیلنے کا موقع حاصل کرلیا ہے، گذشتہ روز اس نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر 172 رنز بنائے، محمد کلیم نے سب سے زیادہ 50 اور مین آف دی میچ محمد عثمان نے22 بالز پر 46 رنز بنائے، عامر کلیم نے 4 وکٹیں لیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2024 کا افتتاح کردیا گیا
-
مارسیلو میلو اور الیگزینڈر زویروف اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہوگی