ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی؛ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
ذیشان مہتاب پیر 29 فروری 2016 21:45
ڈھاکا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29فروری2016ء ) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 7وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی فتح سمیٹ لی۔میرپور کے شیربنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایشیا ء ٹی ٹونٹی کپ کے چھٹے میچ میں یو اے ای کے کپتان امجد جاوید نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، روہان مصطفیٰ اور محمد کلیم نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دونوں ہی کھلاڑی ایک ایک رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد محمد شہزاد بیٹنگ کے لیے آئے اور 5 رنز بنا کر محمد عرفان کا نشانہ بنے۔
شائیمان انور کے 46، محمدعثمان کے 21اور امجد جاوید کے 27ناقابل شکست رنز کی بدولت یو اے ای نے پاکستان کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف دیا ۔ پاکستان کی جانب سے عامر اور عرفان نے دو ، دو جبکہ آفریدی اور سمیع نے ایک ، ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک