- Home
- Sports
- News
- جونیئر ڈیوس کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 سے8 مارچ تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس ..
جونیئر ڈیوس کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 سے8 مارچ تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس لگایا جائیگا
منگل 1 مارچ 2016 13:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء)پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام جونیئر ڈیوس کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 سے8 مارچ تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں لگایا جائے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکریٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں صاحبزادہ محمد علی، ثاقب خان اور شعیب خان تربیت حاصل کریں گے اور انہیں معین شاہ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دیں گے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سرگودہا میڈیکل کالج کے سپورٹس گالا کا افتتاح
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا
-
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتہ کو فلہم کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی
-
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے
-
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی