ناراضی ختم ، انوشکا کا کو ہلی کی پاکستان کیخلاف کارکر دگی پر خوش ، مبارکباد کا پیغام بھیجا

پیر 21 مارچ 2016 11:36

ناراضی ختم ، انوشکا کا کو ہلی کی پاکستان کیخلاف کارکر دگی پر خوش ، مبارکباد کا پیغام بھیجا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) بالی وڈاداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کے میچ میں پاکستان کیخلاف بھارت کی شاندار کامیابی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام بھیجاغیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی وڈاداکارہ انوشکا شرما نے ناراضگی کو ماضی کا حصہ قرار دیتے ہوئے ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کے میچ میں پاکستان کیخلاف بھارت کی شاندار کامیابی پر مبارکباد کا پیغام بھیج دیا۔

وقت اشاعت : 21/03/2016 - 11:36:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :