ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں رہے:وقار یونس

منگل 22 مارچ 2016 23:09

ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں رہے:وقار یونس

موہالی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22مارچ2016ء )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہناہے کہ ایسی پرفارمنس کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار نہیں ہیں ۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کیخلا ف پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ اوپنرز کی جانب سے اچھے آغاز کے باوجود ہارنا افسوسناک ہے ، جس طرح کی کاکردگی ٹیم نے دکھائی ہے اس کے بعد وہ سیمی فائنل کھیلنے کے حق دار نہیں رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/03/2016 - 23:09:51