قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز25 اور 26 مارچ کو ہوں گے
جمعرات 24 مارچ 2016 11:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے چناؤ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز25 اور 26 مارچ کو کنٹری کلب مرید میں ہوں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق ٹرائلز میں30 کھلاڑیوں حصہ لیں گے جس میں سے سیریز کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک