آئی سی سی کابھارت ویسٹ انڈیزکیلئے الگ قانون ہے ویوین رچرڈز
آپ آئی سی سی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے پوری دنیا کا جائزہ لیتے ہیں تو کچھ قوانین سب کیلئے نہیں انٹرویو
اتوار 1 مئی 2016 12:36
کنگسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) ویسٹ انڈیز کے عظیم سابق کرکٹر ویوین رچرڈز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمپین ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر آئی سی سی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کا ڈیرین سیمی کی ٹیم کے لیے الگ اور بھارتی ٹیم کیلئے دوسرا قانون ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کے ساتھ اچھا برتاوٴ نہ کرنے اور طریقہ کار پر کپتان ڈیرن سیمی آل راوٴنڈر ڈوائن براوو اور مارلن سیموئلز جیسے تجربہ کھلاڑیوں نے بورڈ پر غصے کا اظہار کیا تھا۔
آئی سی سی بورڈ کی دبئی میں ہونے والی حالیہ میٹنگ کے بعد جاری بیان میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو نامناسب بدتمیز اور ایونٹ کی بدنامی کا باعث قرار دیا تھا۔ویوین رچرڈز نے جمیکا کے اخبار کو اپنے بیان میں کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں آئی سی کے تھرڈ امپائر کی جانب واپس جانے اور اس جیسے قوانین موجود ہیں، اور اگر آپ عالمی کرکٹ کے گورننگ باڈی ہیں تو ہرکوئی ایک چھتری تلے آجاتے ہیں بھارت کچھ مخصوص چیزیں نہیں کرتا جو ہوسکتا ہے آئی سی سی کے قانون میں ہو۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی