پاکستان کو ڈیوس کپ ایشیانا زون گروپ ون ٹینس مقابلوں میں چین کے خلاف پانچ صفر سےشکست

پیر 25 ستمبر 2006 12:38

بیجنگ(اُردو پوائنٹ آن لائن، 25ستمبر 2006) بیجنگ میں پاکستان کو ڈیوس کپ ایشیانا زون گروپ ون ٹینس مقابلوں میں چین کے خلاف پانچ صفر سے شکست ہوئی ۔اتوار کو کھیلے گئے ریورس سنگلز میں پاکستان کے عاصم شفیق ،چین کے یووینگ سے اور عقیل خان پینگ سُن سے ہار گئے۔
وقت اشاعت : 25/09/2006 - 12:38:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :