بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں مزید 7 اہم میچوں کے فیصلے
بدھ 18 مئی 2016 13:11
کراچی ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ساؤتھ کے زیر اہتمام بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں مزید 7 اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں بغداد سپورٹس نے لائٹ آف بلوچ کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے دی۔ فاتح کلب کے عاطف نے 2 گول سکور کئے جبکہ حریف کلب کا واحد گول شاہ زیب نے کیا۔
دوسرے میچ میں تاج مسلم کلب نے بلوچ محمڈن کو برابری کے بعد پنالٹی ککس پر 5-4 سے زیر کر دیا۔ تیسرے میچ میں موسیٰ لاشاری کلب نے ینگ پنجگور کو 6-0 سے شکست دی۔ کھیل کی خاص بات فاتح ٹیم کے زین العابدین کا عمدہ کھیل تھا جنہوں نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ 4 گول سکور کئے جبکہ سعید اور محمد نے ایک ایک گول سکور کیا۔ چوتھے میچ میں کلری سٹار نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت مضبوط حریف سندھ بلوچ کو 2-0 سے مات دے دی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا