آئرلینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور آخری بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائیگا

جمعرات 16 جون 2016 13:49

ڈبلن ۔ 16 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون۔2016ء) آئرلینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ ہفتہ کو ڈبلن میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی گئی جس میں میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو 2-0 سے شکست دی۔ واضح رہے کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 18 جون کو ڈبلن کے مقام پر ہی کھیلا جائیگا۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کے میچز ڈے ہونگے۔

وقت اشاعت : 16/06/2016 - 13:49:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :