اٹلی نے سویڈن کو شکست دے کر یوروکپ ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جون 2016 20:24

اٹلی نے سویڈن کو شکست دے کر یوروکپ ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 جون ۔2016ء)اٹلی نے سویڈن کو شکست دے کر یوروکپ ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوروکپ کے سلسلے میں گروپ ای کی ٹیموں اٹلی اور سویڈن کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میچ میں اٹلی نے سویڈن کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے کر یوروکپ ناک آوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اٹلی کی جانب سے ایڈر نے 88 ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کیا۔

وقت اشاعت : 17/06/2016 - 20:24:06