معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کامصباح الحق کو شاندار انداز میں خراج عقیدت

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جولائی 2016 00:38

معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کامصباح الحق کو شاندار انداز میں خراج عقیدت

لارڈز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جولائی ۔2016ء ) معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے لارڈز ٹیسٹ میں سنچری سکور کرنے والے مصباح الحق کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ہرشا بھوگلے کا کہنا تھا کہ ”جب احمد شہزاد اور اکمل برادرز کی اگلی نسل کرکٹ کھیل رہی ہوگی تو مصباح الحق اس وقت بھی دوسرے اینڈ پر ناٹ آؤٹ کھڑے ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 15/07/2016 - 00:38:00