احمد شہزاد نے انوکھے طریقے سے گرین شرٹس کولارڈز ٹیسٹ جیتنے کی مبارکباد دے ڈالی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 18 جولائی 2016 00:45

احمد شہزاد نے انوکھے طریقے سے گرین شرٹس کولارڈز ٹیسٹ جیتنے کی مبارکباد دے ڈالی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17جولائی ۔2016ء ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے بھی انوکھے طریقے سے گرین شرٹس کولارڈز ٹیسٹ جیتنے کی مبارکباد دے ڈالی۔

(جاری ہے)

اوپنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو میں پہلے 10پش اپس نکالے اور پھر قومی ٹیم کو مبارکبار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اندازہ نہیں کرسکتی کہ سب یہاں کتنے خوش ہیں،انہیں ٹیم پر فخر ہے اور وہ پرامید ہیں کہ کھلاڑی ایسی کاکردگی دکھانا جاری رکھیں گے ۔2

وقت اشاعت : 18/07/2016 - 00:45:31