- Home
- Sports
- News
- وزیر اعظم نے قومی سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیم کے غیر ملکی دوروں کیلئے 5کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ ..
وزیر اعظم نے قومی سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیم کے غیر ملکی دوروں کیلئے 5کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی
پی ایچ ایف نے نے مخدوش مالی حالات کے باعث وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ذریعے حکومت سے فنڈز مانگے تھے
جمعرات 21 جولائی 2016 17:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی ۔2016ء ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن اوروزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیم کے غیر ملکی دوروں کیلئے 5کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مخدوش مالی حالات کے باعث وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ذریعے حکومت سے رواں سال قومی جونیئر اور سینئر ٹیموں کی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں شرکت اور تیاریوں کیلئے خصوصی فنڈز مانگے تھے اور اس حوالے سے وزارت نے ایک سمری منظور ی کیلئے وزیر اعظم آفس کو ارسال کی گئی تھی جس کا جائزہ لینے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے ہاکی فیڈریشن کو خصوصی فنڈز دینے کی منظوری دیتے ہوئے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذریعے ہاکی فیڈریشن کو فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز