- Home
- Sports
- News
- اولمپک گیمز میں پاکستان اپنی قسمت آزمائی کیلئے ضرور جائے گا ، حکومت کی جانب سے این او سی جاری ..
اولمپک گیمز میں پاکستان اپنی قسمت آزمائی کیلئے ضرور جائے گا ، حکومت کی جانب سے این او سی جاری ہونے کیلئے معاملات طے پا گئے، پاکستان کھیلوں سمیت دیگر شعبوں میں برازیل کیساتھ تعلقات کو مزید فروغ دے گا،پاکستانی کھلاڑی میگا ایونٹ میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے حکومت ملک بھر میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کا پاکستانی دستہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب برازیلی سفارت خانے کے چارج ڈی افیرزجین پیرری بیانچی کاپاکستانی دستہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
ہفتہ 30 جولائی 2016 20:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں پاکستان اپنی قسمت آزمائی کیلئے ضرور جائے گا ، حکومت کی جانب سے این او سی جاری ہونے کیلئے معاملات طے پا گئے جبکہ پاکستان کھیلوں سمیت دیگر شعبوں میں برازیل کیساتھ تعلقات کو مزید فروغ دے گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اسلام آباد میں برازیل سفارتخانہ کی جانب سے ریو اولمپک گیمز میں شرکت کرنیوالے پاکستانی دستہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں برازیل سفارتخانہ کے چارج ڈی افیئرز جین پیرری بیانچی ، پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن ،وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ نادر علی ، پاکستان سپورٹس بورڈکے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وقار احمد، پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و اسلام آباد سنوکر اینڈ بلیرڈ ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر شہزاد وسیم ، قومی اتھلیٹس سمیت غیر ملکی سفارتکاروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
pقزاخستان میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی
-
ڑ*بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی 20آج کھیلا جائیگا