انگلینڈ سے تیسرا ٹیسٹ جیت کر شکست کا داغ دھو نے کی کوشش کریں گے ،مصبا ح الحق

منگل 2 اگست 2016 22:46

انگلینڈ سے تیسرا ٹیسٹ جیت کر شکست کا داغ دھو نے کی کوشش کریں گے ،مصبا ح الحق

بر منگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست ۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے تیسرا ٹیسٹ جیت کر شکست کا داغ دھو نے کی کوشش کریں گے کیونکہ برمنگھم کی پچ اچھی ہے اور فاسٹ بولرز کو مدد ملے گی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز مصباح الحق نے برمنگھم میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسرا ٹیسٹ جیت کر شکست کا داغ دھونے کی کوشش کریں گے۔ برمنگھم کی پچ اچھی ہے جس کی وجہ سے فاسٹ بولرز کو مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ دوسے ٹیست کی کارکردگی سے کھلاڑی خود بھی خود نہیں ہیں۔ ہمیں سیریز میں برتری کیلئے کھلاڑیوں و 100فیصد کارکردگی دکھا نا ہوگی۔ مصباح الحق نے کہا کہ سب کو ڈسپلن پر عمل کر کے حریف ٹیم کو شکست دینا ہوگی

وقت اشاعت : 02/08/2016 - 22:46:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :