برمنگھم ٹیسٹ، اظہر علی نے شاندار سینچری اسکور کر لی، پش اپس لگا کر خوشی کا اظہار

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 20:55

برمنگھم ٹیسٹ، اظہر علی نے شاندار سینچری اسکور کر لی، پش اپس لگا کر خوشی کا اظہار

برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 اگست2016ء) برمنگھم ٹیسٹ میں اظہر علی نے شاندار سینچری اسکور کر لی ہے۔ تفصییلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین برمنگھم ٹیسٹ کے سلسلے میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی پہلی اننگ جاری ہے اور اس دوران اظہر علی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سینچری اسکور کر لی ہے۔ اظہر علی نے سینچری اسکور کرنے کے بعد کپتان مصباح الحق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پش اپس لگا کر خوشی کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 04/08/2016 - 20:55:02