قومی ٹیم کے اوپنر سمیع اسلم انگلینڈ میں نئی تاریخ رقم کرنے سے محروم رہ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 21:04

قومی ٹیم کے اوپنر سمیع اسلم انگلینڈ میں نئی تاریخ رقم کرنے سے محروم رہ گئے

برمنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4اگست ۔2016ء) قومی ٹیم کے اوپنر سمیع اسلم انگلینڈ میں نئی تاریخ رقم کرنے سے محروم رہ گئے۔

(جاری ہے)

20سالہ اوپنر 82رنز کے انفرادی سکور پر اظہر علی کی جانب سے ایک غیر ضروری رن کی کوشش میں رن آؤٹ ہوگئے اور یو ں وہ برطانوی سرزمین پر سنچری بنانے والے کم عمر ترین اوپنر بننے کا سنہری موقع ہاتھ سے گنوا بیٹھے۔

وقت اشاعت : 04/08/2016 - 21:04:27