انٹرکانٹینینٹل کپ، سکاٹ لینڈ اور یو اے ای کے مابین چار روزہ میچ کل شروع شروع ہو گا

پیر اگست 11:37

ایبرڈین ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اگست ۔2016ء) آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کے سلسلے میں سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین چار روزہ میچ منگل سے ایبرڈین میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

دورہ سکاٹ لینڈ میں یو اے ای کی ٹیم دو ون ڈے میچ بھی کھیلے گی، پہلا میچ 14 اگست اور دوسرا 16 اگست کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 11:37:16

Your Thoughts and Comments