اوول ٹیسٹ کے دوران ”گو نواز گو“ کے نعرے لگتے رہے

اتوار 14 اگست 2016 21:52

اوول ٹیسٹ کے دوران ”گو نواز گو“ کے نعرے لگتے رہے

لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین14اگست۔2016ء ) اوول ٹیسٹ میں پاکستان کی جیت کے دوران بعض شائقین کرکٹ کی جانب سے سیاسی نعرے بازی بھی کی گئی ۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز جب پاکستانی بلے باز 40رنز کے ہدف کا تعاقب کررہے تھے تو سٹیڈیم میں موجود کئی پاکستانی شائقین کرکٹ نے ” گو نواز گو “ کے نعرے لگانا شروع کردیئے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان کے میچز کے دوران ایسے نعرے لگتے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/08/2016 - 21:52:30