تجربہ کار فاسٹ باؤلر عمر گل نے ون ڈے ٹیم میں کم بیک یاد گار بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 اگست 2016 21:24

تجربہ کار فاسٹ باؤلر عمر گل نے ون ڈے ٹیم میں کم بیک یاد گار بنا ڈالا

ڈبلن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18اگست۔2016ء ) قومی ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر عمر گل نے ون ڈے ٹیم میں کم بیک یاد گار بنا ڈالا ۔

(جاری ہے)

31سالہ عمر گل اپریل 2015ء کے بعد پہلی بار پاکستان کے لیے ون ڈے کھیلنے میدان میں اترے اور پہلے آئرلینڈ کے کپتان پورٹ فیلڈ کو بولڈ کیا اور پھر ایڈ جوائس کو کیچ آؤٹ کروایا جب کہ اسی اوور میں خطرناک کیون اوبرائن کو وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ کروا کر میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط کروانے میں مدد کی ۔

وقت اشاعت : 18/08/2016 - 21:24:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :