ریو اولمپکس کے 14ویں دن کے اختتام پر امریکہ 38طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

ہفتہ 20 اگست 2016 20:04

ریو اولمپکس کے 14ویں دن کے اختتام پر امریکہ 38طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

ری ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء ) ریو اولمپکس کے 14ویں دن کے اختتام پر امریکہ 38طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے ،برطانیہ25کے ساتھ دوسرے جبکہ چین 22کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔

(جاری ہے)

اولمپکس گیمز کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق امریکہ نے مجموعی طور پر اب تک 105تمغے حاصل کئے ہیں جن میں 35چاندی اور 32کانسی کے شامل ہیں ۔ دوسرے نمبر پر برطانیہ نے 61تمغے اپنے نام کئے جن میں 22چاندی اور14کانسی کے تمغے ہیں جبکہ چین نے مجموعی طور پر اب تک 65تمغے اپنے نام کئے ہیں جن میں 18چاندی اور25کانسی کے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/08/2016 - 20:04:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :