تین سال بعد گھر پر عید منانے کا موقع ملا ہے، سرفراز احمد

پیر 12 ستمبر 2016 20:49

تین سال بعد گھر پر عید منانے کا موقع ملا ہے، سرفراز احمد

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 ستمبر - 2016ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی عید قرباں کی تیاری کر لی ہے، قربانی کے لیے بکرے خرید کر لائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا مزید کہا کہ قربانی کا جانور ہمیشہ خوب صورت اور اپنی پسند کا لاتا ہوں، اس بار گائے اور بکرے کی قربانی کر رہا ہوں۔

وقت اشاعت : 12/09/2016 - 20:49:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :