عماد وسیم سٹرائیک باؤلر ،ان پر مکمل اعتماد تھا:سرفراز احمد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 00:54

عماد وسیم سٹرائیک باؤلر ،ان پر مکمل اعتماد تھا:سرفراز احمد

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23 ستمبر۔2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ عماد وسیم سٹرائیک باؤلر ہیں ،ان پر مکمل اعتماد تھا۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آج کے میچ کے تمام کھلاڑیوں نے بہت محنت کی تھی ،علم ہے کہ ٹی ٹونٹی میں فیلڈنگ ضروری ہے ،اس پرخصوصی توجہ دی۔

وقت اشاعت : 24/09/2016 - 00:54:31