پلان کے مطابق باؤلنگ کرنے پر کامیابی ملی:عماد وسیم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 00:54

پلان کے مطابق باؤلنگ کرنے پر کامیابی ملی:عماد وسیم

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23 ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پلان کے مطابق باؤلنگ کرنے پر کامیابی ملی ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں 5وکٹیں لیکر میچ آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی لائن اورلینتھ برقراررکھنے کی کوشش کی اور ٹیم پلان کے مطابق اورمستقل مزاجی سے باؤ لنگ کی جس کا صلہ مل گیا ۔

وقت اشاعت : 24/09/2016 - 00:54:34