پاکستانی ٹیم ون ڈے میں زیادہ میچزجیتنے والی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر آگئی ،بھارت کی تیسری پوزیشن

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ میچزجیتنے والی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر اور بھارت کی ٹیم تیسرے نمبرآگئی۔

(جاری ہے)

پہلے نمبر پر آسٹریلیا نے884ون ڈے میچ کھیلے اور547میچ جیتے آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب64.73فیصدہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے864ون ڈے میچ کھیلے اور455میچ جیتے پاکستان کی کامیابی کاتناسب54.25فیصدہے۔تیسرے نمبرپربھارت نے899ون ڈے میچ کھیلے اور454میچ جیتے بھارت کی کامیابی کا تناسب 53.19 فیصدہے۔
وقت اشاعت : 01/10/2016 - 14:39:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :