4غیر ملکی کرکٹرز ساحل سمندر پر مزے کرنے پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:22

4غیر ملکی کرکٹرز ساحل سمندر پر مزے کرنے پہنچ گئے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6اکتوبر۔2016ء)کرکٹ کی دنیاکے چار سپر سٹارز ساحل سمندر پر مزے کرنے کےلئے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں پاکستان آنے والے کرکٹ کی دنیا کے سپر سٹارزمیں سابق ویسٹ انڈین فاسٹ باﺅلر اینڈی رابرٹس،سابق آسٹریلیوی بلے باز ڈیمن مارٹن،سابق کیوی فاسٹ باﺅلر ڈینی موریسن اور سابق جنوبی افریقی بلے باز جونٹی رہوڈزشامل ہیں۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن نے ساحل پر گھڑسواری کے مزے لیے جبکہ ویسٹ انڈیزکے سراینڈی رابرٹس نے اونٹ کی سواری کی۔

4غیر ملکی کرکٹرز ساحل سمندر پر مزے کرنے پہنچ گئے
وقت اشاعت : 06/10/2016 - 22:22:55