- Home
- Sports
- News
- دوسرے ون ڈے میں بنگالیوں کا کم بیک ،انگلینڈ کو 34 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
دوسرے ون ڈے میں بنگالیوں کا کم بیک ،انگلینڈ کو 34 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
پیر 10 اکتوبر 2016 12:20
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردیا۔میرپور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت تو میزبان ٹیم ایک بڑا اسکور ترتیب دینے میں ناکام رہی۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے محموداللہ اور مشرفی مرتضیٰ کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 238 رنز بنایا۔
سیریز کے پہلے میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے امرلقیس 25 کے مجموعے پر 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد بنگلہ دیش کے بلے باز بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور جلد آؤٹ ہوتے رہے۔تاہم چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے محموداللہ نے بعد میں آنے والے بلے بازوں کے ساتھ مل کر اسکور کو آگے بڑھایا تاہم وہ سب سے زیادہ 75 رنز بنا کر عادل رشید کا شکار بنے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا