- Home
- Sports
- News
- صرف چوکے٬ چھکے مارنے پر یقین نہیں رکھتا٬ بال کو میرٹ پر کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں٬شرجیل خان
صرف چوکے٬ چھکے مارنے پر یقین نہیں رکھتا٬ بال کو میرٹ پر کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں٬شرجیل خان
اتوار 23 اکتوبر 2016 14:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء)پاکستان کر کٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنر شرجیل خان نے کہا ہے کہ صرف چوکے٬ چھکے مارنے پر یقین نہیں رکھتا٬ بال کو میرٹ پر کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں٬ شاٹ سلیکشن میں کچھ خامیاں ہیں جس کو دور کر نے کیلئے محنت کر رہا ہوں٬سعید انور فیورٹ بلے باز ہیں٬ سابق اوپنر کیساتھ رابطے میں رہتا ہوں اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ٬پی ایس ایل دوسرے ایڈیشن میں بھی اسلام آباد یونائٹیڈ ایک بار پھر چیمپئن بنیگی۔
اپنے ایک انٹرویو میں شرجیل خان نے کہا کہ میرا کھیلنے کا میرا اپنا سٹائل ہے٬ ہر میچ میں کارکردگی دکھانا اور پاکستان کی جیت میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں٬ میں اپنی نیچرل گیم کھیلتا ہوں٬ صرف چوکے٬ چھکے مارنے پر یقین نہیں رکھتا٬ بال کو میرٹ پر کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں٬ شاٹ سلیکشن میں کچھ بہتری لانے کی ضرورت ہے٬ اس پر میں کام کررہا ہوں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال