اختیارات کا غلط استعمال :ڈی جی سپورٹس نے سوئمنگ انسٹرکٹر بھرتی کر لیا
منگل 25 اکتوبر 2016 14:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا نے مبینہ طور پر اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے من پسند شخصیات کو نوازنے کا عمل جاری رکھتے ہوئے بنا کسی اہلیت اور سوئمنگ سے نا واقف خاتون کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا سوئمنگ انسٹرکٹر بھرتی کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اصبوح سعید نامی خاتون کو 3ماہ کی مد ت کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کی سوئمنگ انسٹرکٹر تعینات کیا گیا ہے جنہوں نے ماضی میں سوئمنگ کے کسی قومی و انٹرنیشنل ایونٹ یا کورس میں شرکت ہی کی نہ ہی مذکورہ سیٹ کیلئے طے شدہ اہلیت پر پورا اترتی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ خاتون کو نوازنے کیلئے پی ایس بی کے ڈائریکٹر جنرل نے اس سے قبل انہیں سپورٹس بورڈ کے ری ہیبلی ٹیشن و ٹریٹمنٹ ونگ میں بھی کچھ عرصہ کیلئے تعینات کیا جوخود ایک یونیورسٹی کی طالبہ ہے کو خصوصی طور پر نوازتے ہوئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ہاسٹل میں کمرہ بھی الاٹ کیا گیا ہے اور وہ سہولیات فراہم کی گئی ہے وہ ہاسٹل میں تعینات وارڈنز کو بھی میسر نہیں ہیں ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز