- Home
- Sports
- News
- ڈھاکہ ٹیسٹ٬ بنگالی بلے باز انگلش سپنر معین علی کے آگے بے بس ہوگئے٬ پوری ٹیم 220رنز بنا کر آئوٹ
ڈھاکہ ٹیسٹ٬ بنگالی بلے باز انگلش سپنر معین علی کے آگے بے بس ہوگئے٬ پوری ٹیم 220رنز بنا کر آئوٹ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:25
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میں بنگالی بلے باز انگلش سپنر معین علی کے آگے بے بس ہوگئے٬دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان بنگلہ دیش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں220رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی٬بنگلہ دیش کی جانب سے تمیم اقبال104٬مومن الحق 66رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے٬بنگلہ دیش کے آخری 8بلے باز سکور میں صرف 49رنز آضافہ کر سکے ۔
انگلش سپنر معین علی نے 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ کرس ووکس3اور بن سٹوکس نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جواب میں انگلش ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر 50رنز بنا لئے ٬انگلینڈ کے کپتان الیسٹرکک 14٬ڈکٹ 7اورگیری بیلنس9رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔انگلینڈ کو پہلی اننگز کے اسکور کو برابر کرنے کے لیے مزید 170 رنز درکار ہیں جبکہ جوروٹ 15 اور معین علی 2 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں٬بنگلہ دیش کے مہدی حسن میراز نے 2 اور شکیب الحسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک