پاکستان نے ٹاس جیتنے کے معاملے پر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:56

پاکستان نے ٹاس جیتنے کے معاملے پر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اکتوبر۔2016ء )پاکستان نے ٹاس جیتنے کے معاملے پر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ گزشتہ 2سال کے دوران مصباح الحق نے 19ٹیسٹ میچز میں 14بار سکے کا صحیح رخ بتایا ،ان کی ٹاس جیتنے کی اوسط 73.68فی صدتھی،بنگلہ دیش 9میں سے 6ٹاس جیت کر دوسرے اور سری لنکا 19میں سے 12ٹاس کا رخ صحیح بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تینوں ٹیسٹ میچز کا ٹاس جیتا ہے ۔

وقت اشاعت : 30/10/2016 - 19:56:29