قومی ٹیم 26سال بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں 300رنز بنانے میں ناکام

muhammad ali محمد علی پیر 31 اکتوبر 2016 20:36

قومی ٹیم 26سال بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں 300رنز بنانے میں ناکام

شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اکتوبر۔2016ء) قومی ٹیم 26سال بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں 300رنز بنانے میں ناکام ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 281رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ، گزشتہ 26سال میں یہ پہلا موقع تھا جب گرین شرٹس پاکستان یا نیوٹریل وینیو پر ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں 300رنز بنانے میں ناکام رہے،اس سے قبل قومی ٹیم 1990ءمیں آخری بار پہلی اننگز میں 300رنز کا ہندسہ عبور کرنے سے قبل آﺅٹ ہوئی تھی ۔

وقت اشاعت : 31/10/2016 - 20:36:23