انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ ٬آصف باجوہ الیون اور الیٹرکلب نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

منگل 1 نومبر 2016 19:42

انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ ٬آصف باجوہ الیون اور الیٹرکلب نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
سیالکوٹ۔یکم نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2016ء) انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ میں آصف باجوہ الیون اور الیٹراہاکی کلب نے سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

پہلے کوارٹر فائنل میں آصف باجوہ الیون نے علامہ اقبال ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے 28گول سے دوسرے کوارٹر فائنل میں الیٹراہاکی کلب نے کریسنٹ ہاکی کلب کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے ہرا دیا ۔
وقت اشاعت : 01/11/2016 - 19:42:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :