ٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کے یاسرشاہ کامیاب ترین بولررہے

جمعرات 3 نومبر 2016 16:14

ٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کے یاسرشاہ کامیاب ترین بولررہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2016ء) پاکستان اورویسٹ اندیزکی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلی گئی ٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کے یاسرشاہ کامیاب ترین بولررہے۔انہوں نے 3 میچوں میں192.4اووروں میں564رنزدے کر26.85کی اوسط سی21وکٹیں حاصل کیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرویسٹ انڈیزکے دیویندرابیشو نے 3 میچوں میں 134.5اووروں میں486رنزدے کر27کی اوسط سی18وکٹیں حاصل کیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے وہاب ریاض نی2میچوںمیں79.1اووروں میں 246رنزدے کر24.60کی اوسط سی10وکٹیں حاصل کیں۔چوتھے نمبرپرویسٹ انڈیزکے شینن گیبریل نی3میچوںمیں100.1اووروں میں357رنزدے کر35.70کی اوسط سی10وکٹیں حاصل کیں۔پانچویں نمبرپرویسٹ انڈیزکے جیسن ہولڈر نی3میچوںمیں87.3اووروں میں213رنزدے کر23.66کی اوسط سی9وکٹیں حاصل کیں۔

وقت اشاعت : 03/11/2016 - 16:14:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :