پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں گھر سے باہر کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچوں میں 26 سال بعد شکست

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 نومبر 2016 22:31

شارجہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 نومبر2016ء) پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں گھر سے باہر کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچوں میں 26 سال بعد شکست ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 26 سال بعد یہ پہلا موقع تھا جب پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف اس کے ملک سے باہر کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

وقت اشاعت : 03/11/2016 - 22:31:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :