دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 25 نومبر 2016 02:58

دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ہیملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24نومبر۔2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے ٹیم میں 4 فاسٹ بائولرز کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ ٹیم میں مصباح الحق کی جگہ محمد رضوان جبکہ بائولنگ میں وہاب ریاض، محمد عامر، عمران خان اور سہیل خان شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہوئی ہیں بولٹ کی جگہ ہنری جبکہ آسٹل کی جگہ سینٹنر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 25/11/2016 - 02:58:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :