بھارتی سپنرامیت مشراکے جیل جانے خطرہ پیدا ہوگیا
جمعہ 25 نومبر 2016 22:00
بنگلور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر۔2016ء ) بھارتی کرکٹر امیت مشرا دوبارہ سے کورٹ کچہری کے چکروں میں پھنسنے والے ہیں، جسکی وجہ انکے وہ کالے کرتوت ہیں جن پر انہوں نے 1 برس سے ہائیکورٹ کی مدد سے حکم امتناعی کا پردہ ڈالا ہوا تھا مگر اب کرناٹکا ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر واپس لیتے ہوئے ذیلی عدالت کو ہدایت کردی ہے کہ وہ امیت مشرا کیخلاف کیس کی سماعت دوبارہ سے شروع کرے ۔
امیت مشرا پر بنگلور میں گذشتہ برس ستمبر میں ہوٹل کے کمرے میں لڑکی کو جسمانی طور پر مارنے کیساتھ ساتھ غلیظ گالیاں نکالنے کا بھی الزام ہے ۔ کرکٹر نے خود ہائیکورٹ سے رجوع کرکے درخواست کی تھی کہ وہ ذیلی عدالت کومعاملے کی سماعت سے روکے جسکے بدلے میں انہیں حکم امتناع مل گیا تھا ، مشرا نے اسکو کافی سمجھ لیا مگر متاثرہ لڑکی کے وکیل نے یہ سٹے آرڈر ہی ختم کرادیا ہے ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی