دوسرا ٹیسٹ ،سمیع اسلم نے 23سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑڈالا

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 29 نومبر 2016 09:49

دوسرا ٹیسٹ ،سمیع اسلم نے 23سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑڈالا

ہیملٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 29نومبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز سمیع اسلم نے 23سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑڈالا۔

(جاری ہے)

21سالہ سمیع اسلم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہیملٹن ٹیسٹ کے آخری روز اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے 188گیندیں کھیلیں جو گزشتہ 23سال کسی بھی پاکستانی اوپنر کی جانب سے اپنے 50رنز پورے کیے جانے کے لیے کھیلی جانے والی سب سے زیادہ گیندیں ہیں ۔

وقت اشاعت : 29/11/2016 - 09:49:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :