ہیڈ کوچ مکی آرتھر آئوٹ آف فارم مصباح الحق اور یونس خان کے دفاع میں نکل پڑے
پیر 26 دسمبر 2016 18:00
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر آئوٹ آف فارم مصباح الحق اور یونس خان کے دفاع میں نکل پڑے۔ مکی ارتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور یونس خان کی ڈریسنگ روم میں قدر کم نہیں ہوئی جب کہ رخصتی کا فیصلہ دونوں کو خود ہی کرنا ہے۔مصباح الحق اور یونس خان کی کارکردگی مسلسل زوال پذیر ہے، میلبورن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی دونوں توقعات کا بوجھ اٹھانے میں ناکام رہے، پریس کانفرنس میں سینئرز کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سوال پر مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ اس کے بارے میں تو سینئرز خود ہی بتا سکتے ہیں لیکن ڈریسنگ روم میں ان کی قدر کم نہیں ہوئی، جب بھی بیٹنگ کیلئے جائیں، مینجمنٹ اور ٹیم سب ان کی سپورٹ کرتے ہیں، دونوں نے یہ عزت ایک دن میں نہیں کمائی، مصباح الحق نے 6 سال قیادت کا حق ادا کیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک