پاکستانی ٹیم کو محمد عامر میں آل راؤنڈر کی جھلک نظر آنے لگی

کینگروزسے سیریز کے آغاز میں10ویں نمبر پر آنے والے محمد عامر کو بیٹنگ آرڈر میں ترقی مل گئی

منگل 27 دسمبر 2016 21:48

پاکستانی ٹیم کو محمد عامر میں آل راؤنڈر کی جھلک نظر آنے لگی
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2016ء) پاکستانی ٹیم کو محمد عامر میں آل راؤنڈر کی جھلک نظر آنے لگی ہے۔

(جاری ہے)

کینگروزسے سیریز کے آغاز میں10ویں نمبر پر آنے والے کرکٹرکو بیٹنگ آرڈر میں ترقی مل گئی، برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد عامر نے 10ویں نمبر پر 21، دوسری میں 8ویں نمبر پر41رنز بنائے، میلبورن میں بھی اسی پوزیشن پر جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے 23گیندوں پر 28رنز بناکر ناقابل شکست ہیں۔۔
وقت اشاعت : 27/12/2016 - 21:48:50