انگلش پریمیئر لیگ، نیوکاسل یونائیٹڈ نے نوٹنگھم فوریسٹ کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

ہفتہ 31 دسمبر 2016 16:46

انگلش پریمیئر لیگ، نیوکاسل یونائیٹڈ نے نوٹنگھم فوریسٹ کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 دسمبر2016ء) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں نیوکاسل یونائیٹڈ نے نوٹنگھم فوریسٹ کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

انگلش پریمیئر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں نیوکاسل کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نوٹنگھم کلب کو 3-1 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی اس نے پوائنٹس ٹیبل پر برائٹن کلب سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، گیل نے دو گولز کئے۔

وقت اشاعت : 31/12/2016 - 16:46:52